پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

عام انتخابات 2024کے لیے نارووال کے صوبائی حلقوں پر تحریک انصاف کے 4 آزاد امیدوار الیکشن سے دستبردار

datetime 24  جنوری‬‮  2024 |

نارووال (این این آئی)عام انتخابات 2024 کے لیے نارووال کے صوبائی حلقوں پر تحریک انصاف کے 4 آزاد امیدوار الیکشن سے دستبردار ہوگئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیدواروں نے بتایا کہ وہ 8 فروری کے الیکشن سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں، انہوں نے یہ فیصلہ میرٹ پر آنے کے باوجود پی ٹی آئی کے ٹکٹ جاری نہ ہونے پر کیا ہے۔دستبردار ہونے والوں میں پی پی 56 سے عارف خان ، پی پی 57 سے سجاد مہیس، پی پی 58 سے افضال مہیس اور قاسم خان جلالی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…