جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات کی بارش اور برفباری کی پیش گوئی

datetime 23  جنوری‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) محکمہ موسمیات نے جنوری کے آخری ہفتے میں بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ جنوری کے آخری ہفتے میں بادل برسیں گے۔جبکہ مری اور گلیات میں برف باری کا امکان ہے۔جنوری کے آخری دنوں اور فروری کے شروع میں بارش برسنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔

محکمہ موسمیت کے مطابق آئندہ دو سے تین روز دھند کی شدت برقرار رہے گی۔لاہورمیں کم از کم درجہ حرارت 4سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاجارہا ہے۔دسمبر کے بعد جنوری بھی ختم ہونے کوہے لیکن خشک سردی کا اسپیل ختم نہ ہوا،جس کے باعث بیماریوں میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…