منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

جیل سپرنٹنڈنٹ نے کورٹ روم میں بانی پی ٹی آئی سے بدتمیزی کی، علیمہ خان

datetime 22  جنوری‬‮  2024 |

راولپنڈی(این این آئی)بانی تحریک انصاف کی بہن علیمہ خان نے اپنے بھائی کے ساتھ جیل سپرنٹنڈنٹ کی بدتمیزی کا انکشاف کیا ہے۔سائفر کیس کی سماعت کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ جیل سپرنٹنڈنٹ نے کورٹ روم میں بانی پی ٹی آئی سے بدتمیزی کی۔انہوں نے کہا کہ پوچھنے پر سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے اسے تم کہہ کر مخاطب کیا۔

علیمہ خان نے کہا کہ یہ افسران بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جیل میں بدتمیزی کرتیہیں تو عام انسانوں کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا؟انہوںنے کہاکہ سپریم کورٹ میں 3 ہفتے سے درخواست لگی ہے، چیف جسٹس ہماری پٹیشن سنیں تاکہ بانی پی ٹی آئی الیکشن لڑ سکیں۔علیمہ خان نے کہا کہ اپیل کرتے ہیں بانی پی ٹی آئی کے خلاف سزا معطلی کی درخواست سن لیں، چاہتے ہیں یہ اپیل سنی جائے اور پورا ملک اس سماعت کو دیکھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…