جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

datetime 20  جنوری‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ کے بیشتر علاقو ں میں شدید دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔

اسلام آباد اور گر دو نواح، بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، اسلام آباد راولپنڈی میں صبح کے اوقات میں شدید دھند کا راج رہا جبکہ مری، گلیات اور گرد و نواح میں سردی کی شدت برقرار رہے گی۔بہاولپور،ساہیوال، اوکاڑہ، قصور، لاہور، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، جہلم، منگلا، فیصل آباد، جھنگ، سرگودھا، منڈی بہاالدین، ٹوبہ ٹیک سنگھ، خانیوال میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ملتان، خان پور، رحیم یار خان، حافظ آباد، بھکر، لیہ، ڈیرہ غا زی خان، جیکب آباد، حیدرآباد، موہنجوداڑو، سکھر، لاڑکانہ، دادو، گھوٹکی، خیر پور، کشمور اور پڈعیدن میں بھی دھند رہنے کی پیشگوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…