منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

اندرون ملک پروازوں کے مسافر اب ائرپورٹ چارجز بھی دیں گے

datetime 19  جنوری‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)اندرون ملک سفر کرنے والوں کو اب فیس بھی دینی پڑے گی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ڈومیسٹک پرواز کے مسافروں پر ایئرپورٹ چارجز مقررکردیئے۔اندرون ملک پروازوں پر سفر کرنے والے ہر مسافرکو اب 100 روپے فیس دینی ہوگی۔

ایئرلائنز مسافروں سیچارجز وصول کر کے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو دیں گی۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔سول ایوی ایشن کا نیا ہدایت نامہ ائرلائنز کو بھی موصول ہو گیا ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق مسافروں سے چارجزکی وصولی کا حکم نامہ15جنوری سینافذالعمل ہوچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…