پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

(ن) کے دفتر کے جلا ئوگھیرا ئو کے مقدمے میں یاسمین راشد ،عمر سرفراز چیمہ کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ

datetime 19  جنوری‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے دفتر کے جلا ئوگھیرا ئو کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے سماعت کی۔پولیس کی جانب سے استدعا کی گئی کہ ملزمان سے تفتیش درکار ہے عدالت جسمانی ریمانڈ فراہم کرے۔عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے ملزمان کو 25 جنوری کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…