جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رہنما کے ڈیرے پر چھاپہ، پاکستانی نژاد امریکی پولیس اہلکار سمیت 18 افراد گرفتار

datetime 17  جنوری‬‮  2024 |

گجرات (این این آئی)گجرات میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدوار کے ڈیرے پر پولیس چھاپے کے دوران پاکستانی نژاد امریکی پولیس اہلکار سمیت 18 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق گجرات میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے آذاد امیدوار مدثر مچھیانہ کے ڈیرے پر چھاپہ مارا گیا، 18 افراد کو گرفتار کر کے روڈ بلاک اور نعرے بازی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ گرفتار افراد میں پاکستانی نڑاد امریکی پولیس اہلکار زین چیمہ بھی شامل ہے۔زین چیمہ نیویارک پولیس میں تعینات ہے اور چھٹیاں گزارنے آبائی گھر آیا ہوا ہے، دوست سے ملنے مدثر مچھیانہ کے ڈیرے پر گیا تھا۔پولیس تھانہ سول لائن کے مطابق گرفتار ملزمان بھمبر روڈ بلاک کرکے نعرے بازی کر رہے تھے،گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…