جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

سردی اور دھند کا راج برقرار ، گلگت بلتستان میں بارش اور برفباری کا امکان

datetime 16  جنوری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد جبکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ اگلے 24گھنٹے کے دوران گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر بارش اوربرفباری کا امکان ہے ،اسلام آباد ، مری ، بلوچستان اور آزاد کشمیر میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا جبکہ پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ میں شدید دھند چھائی رہے گی۔جبکہ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران سکردو میں سب سے کم درجہ حرارت منفی 6ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…