منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کی سینیٹر فلک ناز چترالی کو بیرونِ ملک جاتے ہوئے روک لیا گیا

datetime 15  جنوری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)تحریکِ انصاف کی سینیٹر فلک ناز چترالی کو بیرونِ ملک جاتے ہوئے ایف آئی اے نے روک لیا۔ذرائع کے مطابق فلک ناز چترالی پرواز ای کے 615 کے ذریعے اسلام آباد سے دبئی جا رہی تھیں اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ اسٹاپ لسٹ میں نام ہونے پر فلک ناز چترالی کو طیارے سے آف لوڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…