منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی امیدواروں نے نظریاتی کے ٹکٹ واپس کردیئے

datetime 13  جنوری‬‮  2024 |

گوجرانوالہ(این این آئی)گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے امیدواروں نے پی ٹی آئی نظریاتی کے ٹکٹ واپس لینے کیلئے درخواستیں جمع کروا دیں۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی امیدواروں کی جانب سے درخواستیں ریٹرننگ آفیسرز کو جمع کروائی گئیں جن میں کہا گیا کہ آزاد امیدوار کا نشان الاٹ کیا جائے۔ریٹرننگ افسران نے پی ٹی آئی امیدواروں کی درخواست پر آزاد نشان الاٹ کر دئیے۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 79سے پی ٹی آئی امیدوار رانا ساجد شوکت کو وکٹ انتخابی نشان مل گیا۔

پی ٹی آئی امیدوار ارقم خان کو ریکٹ انتخابی نشان مل گیا۔ این اے 66سے پی ٹی آئی امیدوار احمد چٹھہ کو پیالہ انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا جبکہ پی ٹی آئی کے ایک اور امیدوار سہیل ظفر چیمہ نے بھی پیالہ انتخابی نشان لے لیا۔پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ناصر چیمہ کو رولر کوسٹر انتخابی نشان الاٹ کردیا گیا جبکہ پی ٹی امیدوار بلال ناصر چیمہ کو انتخابی نشان اسٹیبلائزر دیا گیا ہے ،اس کے ساتھ ہی ایک اور پی ٹی آئی امیدوار آصف کو انتخابی نشان میز دے دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…