لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف لودھراں کے رہنما مہر اشرف سیال نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ مہر اشرف سیال نے استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کیا ۔ مہر اشرف سیال پی پی 227 لودھراں سے آئی پی پی کے امیدوار ہوں گے جنہیں پارٹی ٹکٹ بھی جاری کر دیا گیا ۔جہانگیر ترین کی جانب سے پی پی 227 سے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے گئے ۔جہانگیر ترین قومی اسمبلی کے 2 حلقوں این اے 155 لودھراں اور این اے 149 ملتان سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔
پی ٹی آئی لودھراں کے رہنما مہر اشرف سیال کااستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا
-
پی ٹی آئی کا اسلام آباد مارچ کا لائحمہ عمل تبدیل کرنے کا فیصلہ، پارٹی میں اختلاف
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی



















































