مری(این این آئی)انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم پر مسلم لیگ (ن )مری میں اختلافات پیدا ہو گئے۔راجہ عتیق سرور نے مسلم لیگ ن پنجاب کے نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے راجہ عتیق سرور نے کہا کہ پارٹی نے خود دعوت دی کہ شاہد خاقان عباسی اور سردار مہتاب کے ساتھ جاں۔