بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

فرح گوگی کے سسر کےبعد بشریٰ بی بی کے سابق دیور کو بھی (ن) لیگ کا ٹکٹ جاری

datetime 11  جنوری‬‮  2024 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ( ن) نے فرح گوگی کے سسر چوہدری محمد اقبال کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق دیور احمد رضا مانیکا کو بھی ٹکٹ جاری کر دیا ۔ احمد رضا مانیکا 2018 میں بھی مسلم لیگ( ن) کے ٹکٹ سے منتخب ہو کر قومی اسمبلی میں پہنچے تھے، ٹکٹ ملنے سے ایک دن پہلے تک وہ پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر تھے۔

اس سے قبل احمد رضا مانیکا 2002 میں مسلم لیگ (ق )کے ٹکٹ پر منتخب ہو کر قومی اسمبلی کے رکن بنے تھے۔ 2008 میں بھی وہ( ق) لیگ کے امیدوار تھے مگر اس مرتبہ انہیں مسلم لیگ( ن) کے نوجوان امیدوار سید سلمان محسن گیلانی کے ہاتھوں شکست ہوئی۔2013 کے انتخابات سے قبل انہوں نے مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کے لیے کوشش کی تھی اور نواز شریف سے ملاقات بھی کی تھی لیکن (ن)لیگ کے مقامی امیدوار محسن گیلانی کی ناراضی کے باعث وہ اگلے دن ہی (ق) لیگ میں واپس چلے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…