جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

شمالی لاہور سے پی ٹی آئی کی ایک اور اہم وکٹ گر گئی

datetime 10  جنوری‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے عہدیدار اور بلدیاتی رہنما عاطف گجر نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔پی ٹی آئی رہنما عاطف گجر نے پارٹی کو خیر آباد کہہ کر آئی پی پی میں شمولیت کرتے ہوئے عبدالعلیم خان کی حمایت کا اعلان کیا۔

عاطف گجر کی جانب سیاپنے ڈیرے پراستقبالیے کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں آئی پی پی کے ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی شعیب صدیقی کی قیادت میں پارٹی رہنماوں نے شرکت کی۔شعیب صدیقی نے عاطف گجر کی دعوت پر یو سی 165 گھوڑے شاہ کا دورہ بھی کیا ۔عاطف گجرکا کہنا تھا کہ آٹھ فروری تک عبدالعلیم خان اور آئی پی پی کی ٹیم بن کر دن رات محنت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…