جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

نادرا آفس میں ٹو کن کیلئے کھڑے شخص کوفائرنگ کرکے قتل کردیاگیا

datetime 10  جنوری‬‮  2024 |

پبی ( این این آئی )پبی نادرا آفس میں ٹو کن کیلئے کھڑے شخص کوفائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔تفصیلا ت کے مطابق پبی نادرا آفس میں ٹو کن کیلئے کھڑے شخص پر نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں نا درا آفس میں کھڑا شخص مو قع پر جان بحق ہو گیا، ملز مان موقع سے فرار ہو گئے ،جاں بحق شخص کی شناخت سا بق نا ئب نا ظم دلاور عمر 40 سال ساکن شاہ بڑہ تحصیل پبی کے نام سے ہو ئی ۔

پو لیس نے وجہ قتل پرا نی دشمنی بتائی ہے۔ ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے جاں بحق شخص کی ڈیڈ باڈی کو میاں راشد حسین میموریل ہسپتال پبی منتقل کیا،پوسٹ مار ٹم کے بعد لاش کوور ثاء کے حوا لے کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…