جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

datetime 9  جنوری‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا ، پنجاب ، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند،سموگ چھائے رہے گی۔منگل کو محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہا۔

پنجاب ، بالائی سندھ اورخیبر پختونخوا کے میدانی علاقے شدید دھند ،سمو گ کی لپیٹ میں رہے تاہم جنوبی پنجاب میں بعض مقا مات پر ہلکی بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش رحیم یار خان اورڈیرہ غازی خان میں 2ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔منگل کو ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت لہہ ،سکردو منفی8،گوپس، کالام منفی6، گلگت منفی 5،استور منفی4، دیر اور ژوب میں منفی3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔رواں ہفتے کے دوران پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ کے میدانی علاقے شدید دھندکی لپیٹ میں رہیں گے۔محکمہ موسمیات نیشہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے، شدید دھند کے باعث پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دن کے درجہ حرات معمول سے کم رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…