لاہور( این این آئی)پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا تاہم سکولز کے اوقات کارتبدیل کردئیے گئے ،سکولز کا وقت ساڑھے نوبجے کردیا گیا۔نگران وزیراعلی پنجاب کے مطابق تعلیمی ادارے 10جنوری سے کھلیں گے ۔پنجاب کے سکولوں کا وقت 9:30 بجے کردیا گیا۔پنجاب کے سکولز میں10جنوری 22 جنوری تک اوقات کار 9:30 تک رہیں گے ۔ بچے جیکٹ سمیت دیگر گرم ملبوسات بھی پہن سکیں گے۔
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا،سکولز کے اوقات کارتبدیل کردئیے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سستا ہوگیا، نئی قیمت کا اعلان کردیا گیا
-
سونے کی قیمتیں ایک سال سے زائد عرصے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی
-
ورنہ
-
اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے شادی کے لیے 2 لاکھ روپے کیسے ملیں گے؟ طریقہ کار سامنے آگیا
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ سے نیچے آگیا
-
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق بڑا فیصلہ
-
یورپی یونین بلیو کارڈ! پاکستانیوں کے لیے یورپ میں ملازمت اور رہائش حاصل کرنے کا سنہری موقع
-
برطانوی جریدے کا بھارتی فضائیہ کے چار رافیل طیارے کم ہونے کا تہلکہ خیز انکشاف
-
سرگودھا،گھریلو جھگڑے پر سسر نے آہنی راڈ مار کر اپنی دو بہوئوں اور پوتے کو قتل کر دیا
-
پی ٹی آئی کی مشکلات میں بڑا اضافہ، اہم رہنما گرفتار
-
اسلامی ملک جانے والوں کیلیے بڑی خبر، پاکستانیوں کے لیے خصوصی ویزا
-
پہلے ای میل، پھر طیارے اور اب بینک، آخر ڈیجیٹل دنیا میں ہو کیا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونا کی قیمت مسلسل 6 روز گرنے کے بعد مستحکم



















































