جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

سردی میں اضافہ، خیبر پختونخوا میں پرائمری اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ

datetime 8  جنوری‬‮  2024 |

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں سردی کی شدت بڑھنے کے باعث سرکاری اور نجی پرائمری اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق صوبے میں پرائمری اسکولوں کو مزید ایک ہفتہ بند رکھا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کو (آج) پیر سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے اوقات کار کو ایک گھنٹہ بڑھایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ کھولے گئے اسکولوں میں حاضری ایک گھنٹہ تاخیر سے ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…