پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

شادی تقریب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل، 5افراد زخمی

datetime 6  جنوری‬‮  2024 |

سرگودھا(این این آئی)شادی کی منعقدہ تقریب میں دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل اور 5افراد کو شدید زخمی کر دیا جن کو ہسپتال منتقل کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ کالاباغ کے موضع چغلان میں شادی کی منعقدہ تقریب میں دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان اول خان کو قتل اور پانچ افراد کو شدید زخمی کر دیا۔جن کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی منتقل کر کے تھانہ کالاباغ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…