جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

نوکری کا جھانسہ، زر تاج گل غریب شہری کے پانچ لاکھ روپے کھا گئیں

datetime 6  جنوری‬‮  2024 |

ڈیرہ غازی خان (این این آئی) سابق وزیر مملکت زر تاج گل غریب شہری کے لاکھوں روپے کھا گئیں، مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقے سخی سرور کے غریب شہری ظفر حسین نے بارڈر ملٹری پولیس تھانہ سخی سرور میں زرتاج گل کے خلاف ایف آر درج کروائی ہے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اس نے زرتاج گل کو سول ہسپتال میں نوکری حاصل کرنے کیلئے بطور رشوت پانچ لاکھ روپے دیئے۔سابق وزیر مملکت نے نہ ہی نوکری لگوائی اور نہ ہی اس کے پانچ لاکھ روپے واپس دیئے، غریب شہری نے کہا کہ نوکری نہ ملنے پر زرتاج گل نے پانچ لاکھ روپے دینے سے انکار کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…