جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

9ستمبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن کالعدم ،دوبارہ ہوں گے

datetime 5  جنوری‬‮  2024 |

گلگت بلتستان (این این آئی) استور میں 9ستمبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن کو چیف الیکشن کمشنر گلگت راجہ شہباز نے کالعدم قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر گلگت راجہ شہباز نے 9ستمبر کو استور میں ہونے والے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دے دیا۔9 ستمبر 2023کو استور ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار محمد خورشید لیڈ پر تھے۔مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا فرمان نے انتخابات دوبارہ کرانے کیلئے پٹیشن دائر کی تھی۔چیف الیکشن کمشنر گلگت نے فیصلے میں کہا ہے کہ استور ضمنی الیکشن کرپشن ہوئی ہے، لہٰذا انتخابات دوبارہ ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…