اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

سلوانیامیں عمودی چٹان پر چڑھنے کی مشکل ترین ریس

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلوا نیا(نیوز ڈیسک)سلوانیامیں اپنی نوعیت کی سب سے انوکھی اور مشکل ترین ریس کا انعقاد کیا گیاجس میںد نیا بھر سے ایتھلیٹس نے شرکت کی۔ریڈ بل کے تحت منعقد کی جانیوالی اس ایکسٹریم ماونٹین رننگ ریس میں حصہ لینے والے ایتھلیٹس کو 400میٹر کا فاصلہ انتہائی برق رفتاری سے دوڑتے ہوئے نہایت کم وقت میں طے کرنا تھا۔عام ریسوں سے ذرا مختلف ،ذرا ہٹ کے اس ریس کے شرکاءعمودی چٹان کی طرف انتہائی دشوار گزار اور خطرناک راستے پر دوڑتے نظر آئے۔ اونچائی کی طرف دشوار اور مشکل ترین فاصلہ طے کرنے کیلئے ریسرز اپنی ہمت کا امتحان لیتے نظر آئے۔انتہائی بلندی کی طرف جاتے ریمپ پر آگے کی جانب بڑھنے اور دوسروں پر سبقت لے جانے کیلئے دنیا بھر سے درجنوں کی تعداد میں شرکاءبے حد جدوجہد کرتے دکھائی دیے۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…