جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

اڈیالہ جیل میں قیدی زیادتی کے بعد قتل

datetime 3  جنوری‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)سینٹرل جیل اڈیالہ میں قیدی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔اطلاعات کے مطابق تھانہ صدر بیرونی پولیس نے چار قیدیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، مقدمہ قتل اور زیادتی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔مقدمے کے متن کے مطابق مقتول سبیل کو وقاص، آصف، نقاش اور بلال نے ہاتھ پاؤں باندھ کر زیادتی کا نشانہ بنایا، زیادتی کے بعد مقتول کو گلے میں پھندہ ڈال کر قتل کر دیا گیا۔

مقتول کو اکتیس دسمبر اور یکم جنوری کی درمیانی شب سانس اکھڑنے پر دوائی بھی دی گئی تھی، یکم جنوری کی صبح مقتول بے ہوش پڑا تھا۔جیل ہسپتال منتقل کرنے پر اس کی موت کی تصدیق ہوئی، مقتول کے گلے پر نشان تھے جس سے موت مشکوک ہوئی۔ذرائع کے مطابق جیل میں مبینہ طور پر پیسے نہ دینے پر حوالاتیوں کو مختلف طریقے سے تنگ کیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…