منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

شمالی وزیرستان،دکانوں سے اٹھا کر کھیت میں لیجا کر 6 حجام کوقتل کر نے کا مقدمہ درج

datetime 3  جنوری‬‮  2024 |

شمالی وزیرستان (این این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں 6 حجاموں کو قتل کر دیا گیا جس کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی بنوں میں درج کر لیا گیا ہے۔مقدمہ ایس ایچ او میر علی سلیمان خان کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق حجاموں کو نامعلوم افراد نے گزشتہ روز فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔مقتولین میں محمد شاہد، راعب، کاشف، عرفان، ساجد اور محمد طارق شامل ہیں۔

مقتولین کا تعلق ڈیرہ غازی خان سے تھا جو میر علی بازار میں حجام کی دکانوں میں کام کرتے تھے۔گزشتہ روز نامعلوم افراد نے طارق مارکیٹ میر علی بازار سے حجاموں کو اٹھا کر کھیتوں میں لے جا کر قتل کر دیا تھا۔پولیس کے مطابق علاقے میں دہشت گرد حیدری آریانہ اور خدری گروپ سرگرم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…