منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

رہنما پی ٹی آئی ایمان طاہر پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار

datetime 3  جنوری‬‮  2024 |

پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ایمان طاہر کو پشاور ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔ایمان طاہر راہداری ضمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ آئی تھی، ایمان طاہر کی پشاور ہائی کورٹ نے آج صبح راہداری ضمانت منظور کی تھی۔

تحریری حکم نا ملنے پر وہ ہائی کورٹ سے باہر نکلیں تو پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔ایمان طاہر تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی طاہر صادق کی صاحبزادی ہیں۔ایمان طاہر ضلع اٹک تحصیل کی چیئر پرسن بھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…