جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پرویز الہٰی کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل

datetime 3  جنوری‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہو گئی۔جیل ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کو طبیعت خراب ہونے پر اڈیالہ جیل سے آر آئی سی منتقل کیا گیا ہے۔جیل ذرائع نے بتایا کہ پرویز الہٰی کو دل میں تکلیف اور سینے میں انفیکشن کی شکایت تھی، جس پر جیل کے اسپتال میں ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے کچھ ضروری ٹیسٹ کرائے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…