جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بلے کے علاوہ دوسرے انتخابی نشان پر بھی الیکشن لڑ سکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

datetime 2  جنوری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بلے کے علاوہ دوسرے انتخابی نشان پر بھی الیکشن لڑ سکتی ہے۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں بیرسٹر گوہر خان نے واضح کیا کہ تحریک انصاف اینٹی اسٹیبلشمنٹ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ فوج ہماری ہے، ملک بھی ہمارا ہے، ہمارا اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی سے کوئی جھگڑا نہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ان کا کسی ادارے کے سربراہ سے بھی کوئی جھگڑا نہیں ہے۔انہوںنے کہاکہ کسی ادارے یا سربراہ کے خلاف کوئی ایسا بیان نہیں دیا گیا کہ ہمارا جھگڑا ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…