ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

گڈو پاور پلانٹ سسٹم میں واپس نہ آ سکا، بجلی کا بحران شدید

datetime 2  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)گڈو پاور پلانٹ سسٹم میں واپس نہ آ سکا جس کی وجہ سے بجلی کا بحران شدید ہو گیا۔این ٹی ڈی سی کے ذرائع کے مطابق لیسکو سمیت تمام ڈسکوز میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ گھنٹوں تک پھیل گئی۔ذرائع این ٹی ڈی سی نے بتایا ہے کہ لیسکو ریجن میں ہر 1 گھنٹے بعد بجلی کی غیر اعلانیہ بندش جاری ہے۔

این ٹی ڈی سی کے ذرائع نے بتایاکہ لیسکو کا شارٹ فال 1000 میگا واٹ سے بڑھ گیا، صرف 1500 میگا واٹ بجلی مل رہی ہے۔ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق بند پاور پلانٹس آج بھی نہیں چلائے جا سکے، ان پاور پلانٹس میں تھرمل اور کوئلے والے پاور پلانٹس بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز گڈو تھرمل پاور ہائی ٹرانسمیشن کے سوئچ یارڈ میں فنی خرابی کے باعث آگ لگ گئی تھی جس سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے کئی شہروں میں بجلی معطل ہو گئی تھی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…