منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

پانچ روز سے لاپتا 17سالہ ذہنی معذور لڑکی کی لاش کھیتوں سے برآمد

datetime 1  جنوری‬‮  2024 |

پھولنگر ( این این آئی)حبیب آباد میں پانچ روز سے لاپتا 17سالہ ذہنی معذور لڑکی کی لاش کھیتوں سے برآمد ہو گئی ۔بتایا گیا ہے کہ اقصی ریاض 5روز سے لاپتا تھی جس کی گزشتہ روز کھیتوں سے لاش برآمد ہوگئی ۔بچی کے والد نے میڈیا کو بتایا کہ بیٹی کو کئی روز سے تلاش کررہے تھے ، بچی کے والد کے مطابق یہ قتل نہیں ہے ،جس دن بچی لاپتا ہوئی اس دن شدید دھند تھی اور جب میں جائے وقوعہ پر پہنچا ہوں تو اس کی ڈیڈ باڈی بھی میں نے ہی اٹھائی ۔

اس نے ٹیلی فونک گفتگو میں مزید بتایا کہ کھیتوں میں پانی موجود تھا اور جب بچی دھند کے باعث کیچڑ میں گری تو اس سے دوبارہ نہیں اٹھا گیا اور شدید سردی کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوئی،اسی وجہ سے بچی کا پوسٹ مارٹم نہیں چاہتا تھا مگر عزیز وںرشتہ دار وںکے اصرار پر پولیس نے بچی کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔تھانہ صدر پتوکی اور پولیس چوکی حبیب آباد مصروف تفتیش ہیں اور لاش ملنے کے واقعہ کی ہر پہلو سے تفتیش کی جارہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…