منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

سانحہ 9 مئی،51ملزمان کی جائیداد ضبط کرنیکاحکم

datetime 1  جنوری‬‮  2024 |

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالا کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے گوجرانوالا کینٹ پر 9 مئی کو حملے اور جلاو گھیرائوکے مقدمے میں ملوث 51 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔پیر کو عدالت میں مقدمے میں ملوث 51 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی جاری رکھتے ہوئے ملوث 51 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالتی حکم پر ملزمان کے گھروں اور شہر کے اہم مقامات پر اشتہار آویزاں کیے گئے ہیں۔عدالت نے ملزمان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں۔مقدمے میں دہشت گردی کے ساتھ قتل کی دفعہ بھی لگائی گئی ہے۔51ملزمان میں مراد سعید، حماد اظہر، فرخ حبیب، عمر ایوب، علی امین گنڈا پور، زرتاج گل، زبیر نیازی، اکرم ساہی، شوکت بھٹی،احمد چٹھہ، بلال اعجاز اور ظفر اللہ چیمہ کے نام بھی ملزمان میں شامل ہیں۔مقدمے کے دیگر ملزمان میں بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، چوہدری پرویز الٰہی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…