منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

اوباش نے نابالغ بچے سے نازیبا حرکات کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی، مقدمہ درج

datetime 30  دسمبر‬‮  2023 |

پتوکی/سرائے مغل(این این آئی) اوباش نے نابالغ بچے سے نازیبا حرکات کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔تھانہ سرائے مغل کے علاقہ بہڑوال کلاں کے رہائشی اکرام الحق کے نابالغ بیٹے احتشام الحق کیساتھ اوباش ملزم علی رضا نے نازیباحرکات کی اور ویڈیو فلم بنائی ملزم نے ویڈیو فلم سوشل میڈیا پر وائرل کردی

تھانہ سرائے مغل پولیس نے اوباش ملزم علی رضا کیخلاف متاثرہ بچے کے والد اکرام الحق کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ،ڈی ایس پی سرکل پتوکی عرفان اکبر بٹ نے امن پریس کلب پتوکی کے عہدیداروں کو بتایا کہ واقع کی شفاف تحقیقات کی جارہی ہے اور ملزم کی گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیم بنادی گئی ہے جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…