منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

الائیڈ ہسپتال ٹو کے واش روم سے نرس کی لاش برآمد

datetime 29  دسمبر‬‮  2023 |

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد الائیڈ ہسپتال ٹو میں ڈیوٹی پر تعینات نرس کی واش روم سے لاش برآمد ہوگئی۔ذرائع کے مطابق 32 سالہ فریحہ اسلم الائیڈ ہسپتال ٹو کی میڈیکل وارڈ میں ڈیوٹی پر تعینات تھی، واش روم سے لاش برآمد ہونے پر ہسپتال میں حوف وہراس پھیل گیا۔پولیس نے موقع پرپہنچ کر لاش کو تحویل میں لیکر کارروائی کا آغاز کردیا۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ظفر اقبال نے بتایا کہ سٹاف نرس ذہنی مسائل کا علاج بھی کرا رہی تھی، ابتدائی طور پر موت کی وجہ ہارٹ اٹیک لگتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…