جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

جعلی شناختی کارڈ کے اجرا پر نادرا کے 4 سابق افسران گرفتار

datetime 27  دسمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادرے (ایف آئی اے) کے ترجمان نے کہا ہے کہ جعلی شناختی کارڈ کے اجرا پر نادرا کے 4 سابق افسران کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ نادرا افسران نے 2020ـ2019 میں دوران ملازمت غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ جاری کیے، غیر ملکیوں کے جعلی شناختی احساس پروگرام کے بائیو میٹرک مشین کے ذریعے بنائے گئے۔انہوںنے کہاکہ غیر ملکیوں کو پاکستانی خاندانوں کے فیملی ٹری میں شامل کر کے شناختی کارڈ جاری کیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…