اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

8سالہ بچی کو استانی کے دیور نے اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا،مقدمہ درج ،ملزم گرفتار

datetime 27  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا شہر میں قرآن پڑھنے والی 8سالہ بچی کو استانی کے دیور نے اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کر لیا،ڈی پی او نے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزم کو عبرتناک سزا دلوا کر مظلوم خاندان کو انصاف کی فراہمی کے عزم کا اظہار کیا۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا شہر کے علاقہ مسلم آباد میں 8سالہ بچی دعا بی بی قرآن پاک پڑھنے گئی جہاں استانی کے دیور لیاقت علی نے بچی کو زبردستی اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس تھانہ فیکٹری ایریا نے بچی کی ماں کی مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ درج کر کے درندہ صف ملزم کو گرفتار کر لیا۔ڈی پی او محمد فیصل کامران نے ایس ایچ او سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہاکہ مظلوم خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے گا اور پولیس سفاک ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھے گی۔



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…