لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسم سرما کی شدت میں اضافہ کے پیش نظر تعطیلات میں اضافے پر غور جاری ہے ۔محکمہ سکولزایجوکیشن نے ایک ہفتے تک اضافے پر غور شروع کردیا ، محکمہ موسمیات سے بھی اگلے پندرہ بیس دن کی رپورٹ مانگ لی۔سردی کی شدت کو دیکھتے ہوئے والدین نے بھی تعطیلات میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم کی جانب سے اگلے ایک سے دو روز میں فیصلہ کئے جانے کا امکان ہے ، موجودہ شیڈول کے مطابق چھٹیاں یکم جنوری تک ہیں ۔
موسم سرما کی شدت بڑھنے کے بعد تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں اضافے پرغور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
ٹیکنو نے پاکستان میں7000mAhبیٹری اور مضبوط ڈیزائن کی نمایاں خصوصیات کیساتھ SPARK 50 متعارف کرا دیا



















































