جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

پشاور سے الیکشن لڑنے پر شیر مروت اور تیمور جھگڑا میں جھگڑا

datetime 27  دسمبر‬‮  2023 |

پشاور (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت ایڈووکیٹ کے حلقہ این اے 32 پشاور سے الیکشن لڑنے کا معاملہ تحریکِ انصاف ہی کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا اور شیر افضل مروت کے درمیان تنازع کا سبب بن گیا۔سینئر نائب صدر پی ٹی آئی تیمور سلیم جھگڑا نے اس حوالے سے کہا کہ کس نے کہاں سے الیکشن لڑنا ہے، یہ فیصلہ پارٹی نے کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بہتر ہو گا کہ پشاور کی نشست پر پشاور کا ہی رہنماء الیکشن لڑے۔اس معاملے پر مرکزی رہنماء پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے بتایا کہ مجھے الیکشن لڑنے کا کوئی شوق نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا حکم دیا ہے، ان ہی کے حکم پر پشاور سے الیکشن لڑوں گا۔واضح رہے کہ شیر افضل مروت حلقہ این اے 32 پر الیکشن لڑنیکے لیے کاغذات جمع کرا چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…