بدھ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2024 

سرد موسم میں انڈے بھی غریب کی پہنچ سے باہر ہو گئے، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2023

اسلام آباد (این این آئی)سرد موسم میں انڈے بھی غریب کی پہنچ سے باہر ہو گئے، انڈوں کی فی درجن قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اسلام آباد، پشاور اور فیصل آباد کے شہری سب سے مہنگے انڈے چار سو بیس روپے فی درجن خریدنے پر مجبور ہیں۔ ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق اسلام آباد، پشاور، فیصل آباد کے شہری انڈے فی درجن 420 روپے میں

خریدنے پر مجبور ہیں سیالکوٹ میں انڈے فی درجن 410 روپے ،، راولپنڈی، گوجرانوالا، لاڑکانہ اور ملتان میں انڈے 400 روپے فی درجن جبکہ کوئٹہ اور بنوں میں بھی انڈے فی درجن 400 روپے میں دستیاب ہیں۔ خضدار اور سکھر میں فی درجن انڈے 390 روپے جبکہ کراچی، بہاولپور، حیدر آباد میں انڈے فی درجن 380 روپے میں فروخت ہونے لگیہیں۔



کالم



ہم بھی


پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…