گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق نوجوان کے ورثا نے فائرنگ کر کے ٹرک ڈرائیور کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق مقتول ڈرائیور عاشق قصور کا رہائشی ہے جس نے ایک ہفتہ قبل لاہور میں ٹرک چلاتے ہوئے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی تھی، حادثے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان سمیع اللہ جاں بحق ہو گیا تھا۔سمیع اللہ کے ورثا نے لاہور میں مقدمہ درج کروایا تھا ، تاہم ڈرائیور عاشق معافی مانگنے نوجوان کے گھر آیا تو ورثا نے فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ صدر کامونکی کے علاقہ میں پیش آیا، مزید تحقیقات جاری ہیں۔
ٹریفک حادثے میں جاں بحق نوجوان کے ورثا نے معافی مانگنے آئے ڈرائیور کو قتل کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کا نیا طریقہ سامنے آگیا



















































