جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

درگاہ لعل شہباز سے سونا اور چاندی چوری ، مرکزی ملزم گرفتار

datetime 23  دسمبر‬‮  2023 |

سیہون (این این آئی)سیہون میں درگاہ لعل شہباز کے توشہ خانے سے سونا اور چاندی چوری کا مقدمہ منیجر اوقاف زبیر احمد بلوچ اور ان کے فرنٹ مین علی گوپانگ کے خلاف درج کرلیا گیا۔چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف کے مطابق پولیس نے مرکزی ملزم منیجر اوقاف زبیر بلوچ کو گرفتار کرلیا جبکہ مقدمے میں نامزد علی رضا گوپانگ کی تلاش شروع کر دی گئی۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق مقدمے میں 57 تولے سونا جبکہ 3133 تولے چاندی چوری ہونے کا ذکر ہے۔واضح رہے کہ حضرت لعل شہباز قلندر درگاہ سے ایک کروڑ روپے سے زائد کے سونے کی چوری کا انکشاف ہوا تھا۔رپورٹ کے مطابق درگاہ لعل شہباز قلندر سے ایک ماہ میں ایک کروڑ 23 لاکھ 72 ہزار 863 روپے کا نذرانے میں دیا گیا سونا چوری کرلیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…