کراچی (این این آئی) ملکی زر مبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالرکی کمی ہوگئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق 15 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے اختتام پر مرکزی بینک کے زر مبادلہ ذخائر 3 کروڑ 60لاکھ ڈالر گھٹ کر 6 ارب 90 کروڑ 84 لاکھ ڈالررہ گئے جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس ذخائر 20 لاکھ گھٹ کر 5 ارب16کروڑ 36 لاکھ ڈالر ہوگئے اس طرح مجموعی ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 12ارب20کروڑ64لاکھ ڈالرکی سطح سے گھٹ کر12ارب 06 کروڑ 84 لاکھ ڈالر رہ گئے۔
ملکی زر مبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالرکی کمی ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)
-
گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع؟ محکمہ تعلیم کا اہم بیان
-
معروف ماڈل و اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، پولیس کی تحقیقات جاری
-
سہیل خان کا اچانک بدلا ہوا روپ وائرل؛ مداحوں کی تشویش پر اداکار نے تبدیلی کی اصل وجہ بتا دی
-
عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی
-
ایران نے چین تک تیل پہنچانے کے لیے نیا راستہ منتخب کر لیا
-
گوجرانوالہ: نابالغ بھانجی کو متعدد بارجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ماموں پولیس مقابلے میں ہلاک
-
پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟
-
سیوریج کیلئے کھدائی کے دوران مزدوروں کو سونا مل گیا
-
لاہور: نشہ آور جوس پلاکر اسٹیج اداکارہ کے ساتھ جنسی زیادتی، برہنہ ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج
-
پرائمری تک تعلیم کا نظام تبدیل!حکومت کا بڑا فیصلہ
-
دیمک سے لکڑی بچانے کے گھریلو طریقے، یہ آسان نسخے آزمائیں
-
یو اے ای میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری
-
پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ میں عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا



















































