جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

خواجہ سرا ثوبیہ خان نے پشاور سے کاغذاتِ نامزدگی لے لئے

datetime 22  دسمبر‬‮  2023 |

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا سے خواجہ سرا ثوبیہ خان نے پی کے 81 پشاور کے لیے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کر لیے۔اس موقع پر ثوبیہ خان نے کہا کہ اگر کامیابی ملی تو اپنی کمیونٹی کے لیے آواز اٹھاؤں گی۔ثوبیہ خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن میں صبح سے خوار ہو رہے ہیں حکومت تسلیم کرتی ہے تو ادارے تسلیم نہیں کرتے آخر جائیں تو کہاں جائیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…