منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو سونا مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کوفی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ریکارڈکیا گیا جس سے ایک تولہ سونا 2 لاکھ 19 ہزار 800 روپے کا ہوگیا جبکہ دس گرام سونا 1543 روپے کے اضافے سے ا لاکھ 88 ہزار 443 روپے پر جا پہنچا ۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں 19 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2074 ڈالر کا ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…