جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات کی ملک کے بالائی و جنوبی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے جمعہ کو ملک کے بالائی وجنوبی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے جمعہ کو ملک کے بالائی وجنوبی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تاہم پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں ،بالائی سندھ کے بیشتر علاقوں میں کا امکان ہے، اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔کوئٹہ، ژوب،چمن اورپشین میں ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ ژوب اورچمن میں ہلکی برفباری کی پیشگوئی ہے، مری، گلیات اور خطہ پوٹھوہار میں موسم سرد رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…