ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

خاتون سے زیادتی کے بعد شادی کرنیوالے شخص کی سزا کالعدم قرار

datetime 21  دسمبر‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے بعد شادی کرنے والے شخص کی سزا کالعدم قرار دے دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کا فیصلہ سنایا، ملزم کی جانب سے وکیل عابد حسین کھچی نے دلائل دیئے ۔

ملزم را علی احسان کو خاتون سے زیادتی کے جرم میں 10 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، لاہور ہائیکورٹ نے خاتون سے شادی کرنے پر را علی احسان کی سزا کالعدم قرار دے کر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔اوکاڑہ پولیس نے 2022 میں خاتون کی درخواست پر را علی احسان کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…