لاہور( این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے نے جعلی ڈائریکٹر جنرل کو گرفتار کر لیا، آسٹریلیا میں قیام کے دوران ملزم خود کو ایف آئی اے کا ڈی جی ظاہر کرتا تھا۔ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور سرفراز ورک کی ہدایت پر ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سیل نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کو ڈیفنس کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم فاروق اسلم ایف آئی اے کا ڈائریکٹر جنرل بن کر شہریوں سے رقوم بٹورتا تھا، ملزم نے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کے وزیٹنگ کارڈ بھی بنوا رکھے تھے۔
ایف آئی اے کے جعلی ڈائریکٹر جنرل کو گرفتارکر لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































