احمدیار(این این آئی ) قتل یاخودکشی 21سالہ نوجوان کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں50/EB میں اسدنیاز کی گائوں کے نزدیک کھیت میں درخت سے لٹکتی لاش ملی پولیس اور فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر جائز لیا اور ڈیڈ باڈی کوتحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا پولیس مصروف تفتیش ہے بتایا گیا ہے کہ متوفی اسد نیاز اپنے دوستوں کو ملنے گزشتہ روز گیا تھا کہ آج درخت سے لٹکتی لاش ملی ہے۔
قتل یاخودکشی ،21سالہ نوجوان کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد کرلی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان، نئے نام زیر غور



















































