بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

لاہور سے اغواء ہونے والے تاجر کو قتل کر دیا گیا،لاش شرقپور نہر سے مل گئی

datetime 19  دسمبر‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) لاہور سے ایک ہفتہ قبل اغواء ہونے والے تاجر کو قتل کر دیا گیا، رانا مظفرحسین کی لاش شرقپور نہر سے مل گئی۔لاہور کے علاقے جوہر ٹائون سے نامعلوم افراد نے تاجر رانا مظفر حسین کو اغواء کرلیا تھا۔تھانہ جوہر ٹائون نے تاجر کے اغوا کا مقدمہ درج کیا تھا تاہم تاجر کو بازیاب کرایا جا سکا اور نہ ہی ملزمان کو گرفتار کیا جاسکا۔ گزشتہ روز رانا مظفرحسین کی لاش شرقپور نہر سے مل گئی ۔

جوہر ٹائون کی جی ون مارکیٹ کے تاجروں نے رانا مظفرحسین کے قتل اور پولیس کے خلاف احتجاج کیا اور دکانیں بند رکھیں، مظاہرین نے قتل کی واردات میں ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…