جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر خود کشی کرلی

datetime 19  دسمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)تھانہ کھنہ کی حدود میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ لڑکے کی شناخت آکاش کے نام سے ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے تھانہ کھنہ کی حدود میں لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر قتل کردیا، اور پھر خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔

پولیس حکام کے مطابق واقعہ سوہان یونین کونسل گلی نمبر 5 کے پاس گھر میں پیش آیا، جہاں لڑکے نے گھر میں گھس کر ایک طالبہ کو گولی مار دی، جس کی شناخت طوبہ شہزادی کے نام سے ہوئی، جب کہ لڑکے کی شناخت آکاش کے نام سے ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…