جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

طلبا کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کا بڑا اعلان

datetime 18  دسمبر‬‮  2023 |

مکوآنہ (این این آئی)محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کے دوران فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکولوں کے طلبائو طالبات کے لیے یونیفارم پالیسی میں نرمی کر دی۔محکمہ سکول ایجوکیشن کی طرف سے کہا گیا ہے کہ سردی کے موسم میں صوبے کے تمام سکولوں کے طلبائو طالبات کسی بھی رنگ کا سویٹر یا جیکٹ پہن کر سکول آ سکتے ہیں۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کی طرف سے اس حوالے سے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو مراسلے ارسال کر دیئے گئے ہیں، جن میں سکول انتظامیہ کو متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ کسی بھی طالب علم کے خلاف مختلف رنگ کا سویٹر، جیکٹ، کوٹ، ٹوپی اور جرابیں پہننے پر کوئی کارروائی نہیں کرے گی۔یونیفارم پالیسی میں یہ نرمی جنوری اور فروری، دو ماہ کے لیے کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…