جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سانحہ آرمی پبلک اسکول: شہید بیٹے کی خواہش پر باپ نے محل بنادیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2023 |

پشاور (این این آئی)پاکستان کی تاریخ میں المناک سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو 9 سال بیت گئے جس میں ہرشہید بچے کی اپنی ایک داستان بنی۔چارسدہ کے باپ بیٹے کی لازوال محبت بھی اپنی مثال آپ رہی۔

دہشتگردوں نے باپ سے ایک بہادر اور ہونہار بیٹا تو چھین لیا لیکن جدائی کے بعد بھی باپ نے بیٹے کی ایک ایسی خواہش پوری کردی جو اس نے زندگی میں اپنے باپ سے کی تھی۔کرنل (ر) سکندر حیات نے اپنے شہید بیٹے حیات اللہ کی خواہش پر ایک محل بنایا ہے۔ شاندار محل میں ایک کمرہ آرمی پبلک اسکول کے شہید بہادربیٹے حیات اللہ کے لیے بھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…